دوسرا ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ - Pakiatani Media News

Breaking

Thursday, 8 December 2022

دوسرا ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

انگلینڈ کی پہلی وکٹ 38 رنزپر گری جب اسپنر ابراراحمد نے زیک کرالی کو 19 رنزپربولڈ کردیا، ابرار احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی وکٹ حاصل کرلی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ آج ملتان میں کھیلا جارہا ہے، دوسرے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گی ہے اور مارک ووڈ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، اظہرعلی کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کردیا گیا ہے، فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بھی دائیں کندھے میں درد کے باعث آرام کرایا گیا ہے اور حارث رؤف کی جگہ فہیم اشرف کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔

محمد نواز بھی کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے جب کہ اسپنر ابرار احمد نے بھی اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا ہے۔

واضح رہے کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 16سال بعد ٹیسٹ میچ کی میزبانی کررہا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/75Ys49x
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();