لاہورہائیکورٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ118 اور 108 کے ضمنی انتخابات منسوخی کیلئے درخواست پرسماعت ہوئی۔عدالت نے الیکشن کمیشن سے12اپریل کو جواب طلب کرلیا۔
حکم امتناعی کی درخواست پربھی الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کردئیے گئے درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے120دن سے کم کاعرصہ رہ گیا۔
قومی اسمبلی کی 27 نشستوں پر ضمنی انتخابات روک دیئے گئے، نوٹیفکیشن جاری
درخواست میں کہا گیا کہ 120دن سے کم کا عرصہ ہوتو ضمنی انتخابات نہیں ہو سکتے،استدعا کی گئی کہ قومی اسمبلی کے حلقہ 118 اور 108میں ضمنی انتخاب کومنسوخ کیا جائے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/NF1SBwz
via IFTTT
No comments:
Post a Comment