پی ڈی ایم اے نے آج سے طوفانی بارشوں کے نئے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا - Pakiatani Media News

Breaking

Wednesday 26 April 2023

پی ڈی ایم اے نے آج سے طوفانی بارشوں کے نئے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا

پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں آج سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

پی ڈٰ ایم اے نے بارشوں کےنئے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے شمال،ساحلی علاقوں میں بارش ہوگی۔

بدترین بارشیں اور سیلاب: 1128 افراد جاں بحق، 4 کروڑ سے زائد افراد بےگھر

پی ڈی ایم اے نےشدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خدشہ ظآہر کیا ہے۔بارشوں سے سولرپلیٹس،فصلوں اور کمزور انفرا اسٹرکچر کو نقصان ہوسکتاہے۔

مون سون بارشوں کا آغاز کب ہوگا؟، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

بارشوں کے دوران پہاڑی علاقوں اورتفریحی مقامات میں سفر سے گریز کیا جائے۔ پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ سیلابی صورتحال کے دوران ہیوی مشینری کو تیار رکھا جائے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/GcMvEp0
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();