اوکاڑہ میں المناک ٹریفک حادثے نے عید کی خوشیاں ماتم میں بدل دیں - Pakiatani Media News

Breaking

Saturday 22 April 2023

اوکاڑہ میں المناک ٹریفک حادثے نے عید کی خوشیاں ماتم میں بدل دیں

اوکاڑہ میں المناک ٹریفک حادثے نے عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئی ایک حادثے نے 7 افراد کی جان لے لی۔

پولیس کے مطابق اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا مسافر بس کی کار سے ٹکر کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں تین بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/L4laFN3

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();