بوم بوم آفریدی نے نئی اننگز کا آغاز کردیا - Pakiatani Media News

Breaking

Tuesday 18 April 2023

بوم بوم آفریدی نے نئی اننگز کا آغاز کردیا

عید کی تیاریوں میں قومی اسٹارزبھی پیش پیش،سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں اپنا برانڈ لانچ کردی،لانچنگ ایونٹ میں شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گٸی۔

شاہد آفریدی نےعید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیےاپنا برانڈ لانچ کردیا،جہاں مردوں کے جوتے اور کپڑے دستیاب ہونگے۔

آپ میرے لئے چاچا نہیں، بوم بوم ہیں، شاہد آفریدی کا دلچسپ ٹوئٹ

لانچنگ ایونٹ میں سپراسٹارلالا پہنچے توچاہنےوالوں نے بوم بوم کے لیے خوب نعرے لگاٸے۔کسی آفریدی کے ساتھ سلیفی بناٸی تو کسی کو بیٹ اوربال انعام میں ملا۔

تقریب کے دوران فینز میں عید کے سوٹ بھی بانٹے گٸیں۔جسے لوگوں نے بہت پسند کیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/c4hU25P
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();