قومی وکٹ کیپر بیسٹمین رواں برس ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے بیسٹمین بن گئے۔
محمد رضوان نے سال 2023 میںا بھی 1000 ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کر لیے ہیں اور قومی وکٹ کیپر بیٹر رواں برس ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے بیٹر ہیں۔
محمد رضوان نے مسلسل تیسرے کیلنڈر سال میں ہزار رنز بنائے ہیں، وکٹ کیپر بیٹر نے اس سال پاکستان کے علاوہ ملتان سلطانز اور کومیلہ وکٹوریئنز کی نمائندگی کی۔
واضح رہے کہ محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے پانچویں ٹی 20 میچ میں 98 رنز اننگ کھیلی ۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/B4tzwfh
via IFTTT
No comments:
Post a Comment