پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے ذمہ دار پرویزخٹک قرار - Pakiatani Media News

Breaking

Monday 24 April 2023

پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے ذمہ دار پرویزخٹک قرار

سابق وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس نے تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کا زمہ دارپرویز خٹک کو قرار دے دیا۔کہتے ہیں پرویزخٹک کی مداخلت کے بعد آزادکشمیر میں حکومت گئی۔

سابق وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس نے کہا کہ ہماری دو مرتبہ حکومت بدلی صدر،سپیکرکا انتخاب ہوا لیکن ہماری ایک نشست کم نا ہوئی ۔ہم نے بلدیاتی انتخاب میں واضع اکثریت حاصل کی۔

سردارتنویرالیاس نےمزید کہا کہ پہلے کوئی ممبراسمبلی بیمارہوا نا کسی کو کورونا ہوا۔سارے عمل کے تانے بانے ہیں یہ سب سامنے رکھیں گے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/5DnIcTx
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();