فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ماہ اگست میں بیس ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع کرلیا۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق اگست کےدوران ٹیکس محاصل کا ہدف649ارب روپے تھا جبکہ جمع 669 ارب روپےکیے گئےہیں۔
گذشتہ مالی سال کے ماہ اگست کے مقابلے میں یہ ٹیکس محاصل ساڑھے چونتیس فیصد زائد رہا ہے۔
اگست دو ہزار بائیس میں ایف بی آر نے494 ارب روپے ٹیکس جمع کیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس وصولی آئی ایم ایف سے طےشدہ ہدف کے مطابق قرارپایا ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/ByCuWeQ
via IFTTT
No comments:
Post a Comment