جمعیت علما اسلام اورنیشنل پارٹی انتخابی اتحاد کیلئے رضا مند - Pakiatani Media News

Breaking

Saturday, 2 September 2023

جمعیت علما اسلام اورنیشنل پارٹی انتخابی اتحاد کیلئے رضا مند

الیکشن سے قبل بلوچستان میں نیا انتخابی اتحاد بننے جا رہا ہے ،جمعیت علما اسلام اور نیشنل پارٹی نے آئندہ عام انتخابات میں اتحاد کرنےپر رضامندی ظاہر کر دی ۔

دونوں جماعتوں کے انتخابی اتحاد کے حوالے سے صوبائی کمیٹیوں کا اجلاس جےیوآئی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ، اجلاس میں دونوں جماعتوں کی جانب سے انتخابی اتحاد کے حوالےسے تجاویز کا تبادلہ کیا گیا ۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں جماعتیں ایکدوسرے کی تجاویزپرجماعت کی سطح پر مشاورت کریں گی اورمشاورت کے بعد دوبارہ دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ہو گا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/SLgYqfv
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();