پی پی ورکر کی اوطاق پر چھاپہ، سیلاب متاثرین کا امدادی سامان برآمد - Pakiatani Media News

Breaking

Wednesday, 21 September 2022

پی پی ورکر کی اوطاق پر چھاپہ، سیلاب متاثرین کا امدادی سامان برآمد

ٹنڈو محمد خان میں پی پی ورکر کی اوطاق سے سیلاب متاثرین کیلئے بھیجے گئے ٹینٹ برآمد کرلئے گئے۔

ٹنڈو محمد خان میں سول جج نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ پيپلزپارٹی کے ورکر کی اوطاق پر چھاپہ مار کر سيلاب متاثرين کيلئے آنیوالے درجنوں ٹينٹ برآمد کرلئے۔

رپورٹ کے مطابق سندھ کی حکمران جماعت پیپلزپارٹی کے جس عہدیدار کی اوطاق سے سیلاب متاثرین کا سامان برآمد کیا گیا وہ مقامی رکن سندھ اسمبلی کا قریبی ساتھی ہے، یہ سامان سیلاب متاثرین میں تقسیم کرنے کیلئے بھیجا گیا تھا۔

اس سے قبل بھی سندھ کے کئی شہروں میں چھاپے مار کر سیلاب متاثرین کیلئے بھیجی گئی اشیاء برآمد کی گئی تھیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/Q90HXGK
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();